10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

نیب کاای پی آئی کے اعلیٰ عہدیدار کے گھر چھاپہ


سیاسی

20/Dec/2018

News Viewed 1843 times

نیب راولپنڈی نے حفاظتی ٹیکا جات پروگرام( ای پی آئی) کے اعلی عہدیدار کے گھر پر چھاپہ مار کر ایک کروڑ 88 لاکھ کی نقدی برآمد کرلی۔

اب یہ بھی پڑھیں:آصف زرداری اور فریال تالپور کا نام میگا منی لانڈرنگ میں


تفصیلات کے مطابق برآمد ہونے والی رقم میں 9 ہزار ڈالر، 10 ہزار پونڈ اور مختلف غیر ملکی کرنسی شامل ہے، جو ایک کمپنی سے کمیشن کی مد میں لیے گئے، اور یہ پیسے منی لانڈرنگ کے ذریعے بیرون ملک بھجوائے جانے تھے, نیب راولپنڈی نے منی لانڈرنگ کی کوشش ناکام بنا دی اور ای پی آئی کے اعلی عہدیدار کے گھر پر چھاپہ مار کر ایک کروڑ 88 لاکھ کی نقدی برآمد کرلی۔

متعلقہ خبریں