06/Oct/2018
News Viewed 2586 times
شہباز شریف نے میرٹ کے برعکس منطور نظر کمپنی کو ٹھیکہ دلوایا ،نیب
نیب نے شہباز شریف کی گرفتاری پر کہا ہے کہ ملزم شہباز شریف بطور وزیراعلیٰ پنجاب کا غلط ا ستعمال کرتے ہوئے ٹھیکہ لینے والی کمپنی سے ٹھیکہ نہیں دیا اپنی پسند کی کمپنی کو ٹھیکہ دیا ۔نیب نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ شہباز شریف بطور وزیراعظم اعلیٰ پنجاب کا غلط استعمال کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر پی ایل ڈی سی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ا ختیارات ا ستعمال کیے ۔ ملزم شہباز شریف شریک ملزم سیکر یٹری ا مپلی منٹیشن فواد حسن فواد سے ناہمی ملی بھگت کے زریعے پیپرا قوانین کے عین مطابق میرٹ پر ٹھیکہ حاصل کرنے والی چوہدری لطیف اینڈ سننر سے غیر قانونی طور پر ٹھیکہ منسوخ کروایا۔
انگریزی میں خبریں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں
نیب نے کہا کہ ملزم نے غیرقانونی طور پر ٹھیکہ کروایا اور اسے غیر قانونی منافع دیا جس سے ملزم نے بھی مالی فوائد حاصل کیے 21 اکتوبر 2014 کو ا شیانہ اقبال پروجیکٹ پی ایل ڈی سی سے ایل ڈی اے کو منتقل کیا ۔نیب کے مطابق اس پارٹنر شپ کے تحت 2000کنال کی پراجیکٹ زمین تعمیراتی معاوضہ کی مد د میں مدکورہ کمپنی کو منتقل کردی جانی تھی اس طرح پبلک پارٹنرشپ کے تحت ٹھیکہ منظور نظر میسر بسم اللہ انجیرنگ کو دے دیا گیا جو پیراگون کی پراکسی کمپنی تھی۔