10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

ہمایوں سعید کی تاریخ رقم کرنے کی تیاری


شوبز

23/Jan/2019

News Viewed 1700 times

ہمایوں سعید کی تاریخ رقم کرنے کی تیاری

پاکستانی اداکار ہمایوں سعیدکا پاکستانی سینما گھروں کو چار چاند لگانے کی تیاری ۔پاکستانی اداکار ہمایوں سعید کی کامیاب ترین فلم ’جوانی پھر نہیں آنی‘ کے بعد ایک اور کامیابی کی تیاری شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ 
زرائع کے مطابق ہمایوں سعید نے سوشل میڈیا پر فلموں کے شایقین کو اچھی خبر سناتے ہوے کہا کہ میں پاکستان کی کامییاب ترین فلم ’جوانی پھر نہیں آنی‘ کا تیسرا پارٹ بنانے کی تیاری کر رہا ہوں، ہماؤں سعید نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں فہد مسطفیٰ، واسع چوہدری اور خود ہمایوں سعید موجود ہیں اور جوانی فلم نہیں آنی پارٹ 3کی اسکرپٹ دیکھ رہے ہیں۔

اب یہ بھی پڑھیں: مسافروں کے سامان میں کمی ،ایمریٹس ائیر لائن


2015میں بنی پاکستانی فلم جوانی پھر نہیں آنی اپنے وقت کی کامیاب ترین فلم رہی جس نے فلم بزنس کے سارے ریکارڈ توڑ دیے، جس کے بعد یہ جوانی پھر نہیں آنی کا دوسرا پارٹ بنایا گیا جس کو لوگوں نے بہت سراہااور اس فلم نے بھی پاکستان فلم انڈسٹری میں اچھا بزنس ریکارڈ 

 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

JPNA3 script sessions on the cruise @mustafafahad26 @vasaych @nadeembaigdirector

A post shared by Humayun Saeed (@saeedhumayun) on

متعلقہ خبریں