06/Apr/2019
News Viewed 2744 times
متحدہ عرب امارات جانے والا سفارت خانے میں تعینات ایک افسر جس کا نام راشد سنان علی ہے ،اسلام آباد ائیر پورٹ سے یو اے ای جانے والی غیر ملکی ائیر لائن ای کے 615 سے دبئی جا رہا تھا کہ چیکنگ کے دوران اس کے سامان سے ایک رائفل برآمد ہوئی۔
مزید پڑھیں:بھارت ایک بار پھر سے شرمندہ
اسلام آباد ائیر پورٹ کے اہلکاروں نے راشد سنان علی سے رائفل کا لائسنس کے ساتھ ساتھ دیگر دستاویزات مانگے مگر محمد افضل رائفل کی دستاویزات پیش نہ کر سکا جس کے بعد اے ایس ایف نے رائفل قبضے میں لے لی۔