10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

ملک بھر میں 3 روزہ انسدادپو لیو مہم شروع


پاکستان

12/Nov/2018

News Viewed 1612 times

ملک بھر میں 3 روزہ انسدادپو لیو مہم شروع

مہم میں 5 سال تک کے 2 کروڑ 13 لاکھ بچوں کو انسداد پولیوکے قطرے پلائے جائیں گے۔ مہم کے دوران پنجاب کے 12 اضلاع کے 68 لاکھ 80 ہزار، سندھ کے36اضلاع کے 70 لاکھ، خیبر پختونخوا کے25 اضلاع کے 55 لاکھ، بلوچستان کے 20 اضلاع کے 15 لاکھ اور اسلام آباد کے 3 لاکھ 30ہزار بچوںکوانسداد پولیوکے قطرے پلائے جائیں گے۔

مزید پڑ ھیں:پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے


پولیو وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلیے ملک کے 88 اضلاع میں 3 روزہ پولیو مہم آج (پیر) سے شروع ہوگی۔

 

متعلقہ خبریں