10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

خادم رضوی کو حفا ظتی تحویل میں لے کر مہمان خانے منتقل کر دیا


پاکستان

24/Nov/2018

News Viewed 1916 times

خادم رضوی کو حفا ظتی تحویل میں لے کر مہمان خانے منتقل کر دیا

فواد چو ہد ری کا کہنا ہے کی خادم حسین رضوی کو حفا ظتی تحویل کے لیے مہمان خا نے منتقل کیا گیا ہے تحر یک لبیک پا کستا ن کے سر براہ خادم حسین کو حراست میں لنیے کے بعد فواہد چو ہدری نے ٹوئٹرکیا اور بتا یا کہ خادم حسین رضوی کو کچھ دیر کے لیے مہمان خانے منتقل کیا گیا ہے ،تحر یک لبیک نے 25نو مبر کو اتجاج کی کال کر دی

مزید پڑھیں:خادم حسین رضوی کیخلاف غداری کی در خواست قابل سما عت قرار


فواد چو ہدری کا کہنا ہے تحر یک لبیک عوام کی جان ومال کے لیے اب خطرہ بن گئی ہے ،عوم کو پر امن رہیں 

متعلقہ خبریں