10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ


انٹر نیشنل

28/Jul/2021

News Viewed 1091 times

ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ

کراچی(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ڈالرکی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 12 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر 161.33 سے بڑھ کر 161.45 روپےوگیا ۔
آگے بھی پڑھیں: سونے کی اینٹ نکالو اور مالا مال بن جاؤ

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی انٹربینک میں ڈالر 10پیسے کے اضافے کے بعد 161.23سے بڑھ کر 161.33روپے پر بند ہوا تھا۔

متعلقہ خبریں