08/Oct/2018
News Viewed 2614 times
کرپشن کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمد شہباز شریف سے نواز شریف سمیت اہل خانہ کی ملاقات۔
شریف خاندان سے ملاقات کے دوران شہباز شریف اپنے موقف پر قائم رہے اور کہا کے میں نے قوم کی خدمت کی ہے اور ایک پائی کی بھی کرپشن نہیں کی اور یہ ملاقات رات آٹھ بجے سے نو بجے تک ہوئی۔یاد رہے کے شہباز شریف ا شیانہ ہاوسنگ اسکینڈل میں گرفتار ہے ۔
یہ بھی ضرور پڑھیں: مسلم لیگ (ن) کی حکومت کو دھمکی
نیب کے مطابق شہباز شریف نے بطور وزیر اعلیٰ پنجاب کا غلط استعمال کرتے ہوئے اشیانہ ہاوسنگ منصوبے پر میرٹ پر ٹھیکہ لینے والی کمپنی کا کنٹرکٹ منسوخ کروایا اور اپنی من پسند کمپنی کو ٹھیکہ دیا جس سے قوم کا مالی نقصان ہوا