03/May/2019
News Viewed 2360 times
سری لنکا میں دہشتگردی حملے کے بعد سری لنکا میں عورتوں کے نقاب کرنے پر پابندی رائج کر دی گئی اور بھارت میں بھی اس قانون کو جاری کیا جا رہا ہے۔
ذرائع کے مطابق بھارت کی ہندو انتہا پسند تنظیم شیو سینا نے مودی حکومت سے درخواست کی ہے کہ
سری لنکا میں نقاب پر پابندی لگائی گئی ہے اور ہمیں بھی ان کے نقش قدم پر چلنا ہے اور بھارت میں عورتوں کے نقاب کرنے پر پابندی رائج کی جائے ان کا کہنا تھا کہ صرف مسلمان خواتین ہی نقاب نہیں کرتی بلکہ ہندو خواتین بھی ایسی ہیں جو عرب کی خواتین کی ثقافت کرتی ہیں۔
مزید پڑھیں:بھارت میں ماؤ باغیوں کا حملہ بھارتی اہلکار ہلاک
مگر بھارت میں دہشتگردی نہ پھیلے اس لیے ہمیں اس پر پابندی لگانی ہوگی اور کوئی بھی عورت نقاب نہیں کرے گی۔ ان کے جواب میں بھارت میں مسلم رہنما کا کہنا ہے کہ برقعے پر پابندی لگانا ہمارے شہری حقوق کے خلاف ہے اور اس کی وجہ سے عام انتخابات کے موقع پر بھی یہ تنازعہ کھڑا کر سکتے ہیں۔