10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے


پاکستان

31/Oct/2018

News Viewed 2781 times

او گر انے پیڑولیم مصنوعات کی قیتموں میں اضا فے کی سمری وزارت پیڑولیم کوارسال کر دی ہے جس میں پیڑولیم مصنوعات کی قیتموں میں 13روپے فی لیٹرتک اضا فے کی سفارش کی گئی ہے ،پیڑول کی قیمت میں 9روپے10پیسے فی لیڑ اصا فے کی تجویز ہے ،آئل ریگو لیڑی اتھا رٹی اوگرا نے پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پیڑولیم کو ارسال کر دی ہے ،جب کہ ہا ئی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں13روپے فی لیڑ اضافے کی تجویز ہے اس کی علاوہ مٹی کا تیل 6روپے 2پیسے جب کہ لائٹ ڈیزل 6روپے فی لیڑ مہنگا کر نے کی تجویز ہے ۔

مزید پڑھیں:ہیکر ز نے ملک کے اسلامی بینک سے80 کر وڑ روپے چر الئے


قیمتوں میں اضا فے کا حتمی فیصلہ کل وزارت خزانہ ،وزیراعظم کی مشاورت سے کر یں گئے اور نئی قیمتوں کا اطلاق یکم نومبر سے ہوگا ۔

متعلقہ خبریں