11/Mar/2019
News Viewed 1884 times
بھارت اپنی فوجی ناکامی کے بعد اب آبی دہشت گردی مول لینے لگا۔ بھارت نے پاکستان کے تین دریاؤں کا پانی بند کر کے آبی دہشت گردی کا سوچ رکھا ہے۔ بھارت کے وزیرمملکت ارجن میگوال برائے آبی وسائل کا کہنا ہے کہ بھارت نے تین دریا ،دریائے راوی، دریائے ستلج اور دریائے بیاس سے پانچ لاکھ تیس ہزایکڑ فٹ پاکستان میں جانے والا پانی روک دیا ہے۔اس پانی کو زخیرہ کر کے راجستھان اور پنجاب جیسے علاقوں میں پینے کے ساتھ ساتھ زراعت کے قابل بنایا جائے گا۔
مزید بھی پڑھیں: پاکستان اور بھارت کے درمیاں جنگ کا خدشہ
زرائع کے مطابق ارجن میگوال نے کہا ہے کہ تینوں دریا سندھ طاس معاہدے کے مطابق بھارت کے ہیں اور ہم نے پانی کو روک کر کسی معاہدے کی خلاف ورزی نہیں کی۔