10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

انڈ ونیشیا میں زلز لے کے جھٹکے


انٹر نیشنل

07/Jan/2019

News Viewed 2217 times

انڈ ونیشیا میں زلز لے کے جھٹکے

انڈ ونیشیا کے سا حلی علا قوں میں ایک با ر پھر زلزلہ

انڈ ونیشیا کے سا حلی علا قوں میں ایک با ر پھر زلزلہ ،زلز لہ کی شدت 6.6ریکا رڈ کی گئی ،زلزلہ میں کسی جانی نقصا ن کی کو ئی اطلاع نہیں ملی جیولو جیکل سر وے کے مطابق زلزلہ شہر سے 175کلو میٹر دور تھا ،زمین میں زلزلہ کی گہرائی 60کلومیٹر ریکارڈکی گئی۔

مز ید پڑھیں :اقوام متحدہ پر کشمیر ی قرارداد کو 70سال مکمل ہو گئے


ابتدائی طور پر کسی نقصان کی کو ئی اطلاع سا منے نہیںآئی زلزلہ کی شدت بہت زیادہ تھی جس سے لوگ خوفزدہ ہو کر گھر وں سے با ہر نکل آئے تاہم اب صورتحا ل بہتر ہے

متعلقہ خبریں