27/Oct/2018
News Viewed 2253 times
عا مر خا ن ایک ہفتے کے دو رے پر کل لا ہو ر پہنچیں گے
عا لمی چیمپئن با کسر عا مر خا ن ایک ہفتے کے دو رے پر کل لا ہو رپہنچ رہے ہیں ہر سا ل کی طر ح اس با ر بھی وہ داتا دربار پر حا ضر ی دیں گے ، مزار پر چا در چڑ ھا نے کے بعد آنے والے مقا بلوں میں کا میا بی کے لئے دعا ما نگیں گے ، پھر وا ہگہ با رڈر پر چم اتا ر نے کی تقر یب بھی دیکھنے جا ئیں گے، لا ہو ر میں دو دن کے قیام کے بعد عا مر خا ن 31 اکتوبر سے 2نو مبر تک اسلا م آباد میں مو جو د ہو گے ،جہا ں وہ اپنی اکیڈ می میں نوجوان با کسر ز کو کوچنگ ٹپس دیں گے۔
مز ید پڑ ھیں :ثنا میر نے دنیا کی بہترین ٹی ٹو ئنٹی بو لر کا اعزاز حا صل کر لیایہ با کسنگ لیگ ستمبر اکتو بر میں شڈول تھی تا ہم چند نا گز یر وجا ہا ت کی بنا پر اسے ملتو ی کر دیا گیا تھا ،اب اس لیگ کو 2019 کے آغا ز میں کر ائے جا نے کا امکا ن ہے ،پا کستا ن میں قیا م کے دو ران با کسر کی ما ر کیٹنگ کی مصروفتات بھی ہیں۔